[Urdu Book] Sharh Qawaid al-Arba’ – Shaikh al-Fawzaan

0.00

شرح القواعد الاربع

فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ

(سنیئر رکن کبار علماء کمیٹی، سعودی عرب)

ترجمہ و ترتیب: طارق علی بروہی

مصدر: شرح القواعد الأربع۔

پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام

Out of stock

Categories: , Tags: ,

Description

Explanation of Al-Qawa’id-ul-Arba’ – Shaykh Saaleh bin Fawzaan Al-Fawzaan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ فرماتے ہیں:

قاعدۃ کا معنی ہے “الاصل الذی یتفرع عنہ مسائل کثیرۃ” (ایسی اصل جس سے بہت سے مسائل متفرع ہوتے ہیں)۔ چونکہ بہت سے لوگ شرک وتوحید کی تعریف ہی میں گمراہ ہوتے ہیں اور ان کی تعریفات اپنی اہوا کے مطابق کرتے ہیں۔جبکہ واجب ہےکہ ان کی صحیح تعریفات وتحدیدات کے لیے کتاب وسنت کی جانت رجوع کیا جائے۔  اور شیخ نے یہ قواعد اپنی طرف سے بیان نہیں فرمائے جیسا کہ آجکل بہت سے لوگ بیان کرتے ہیں بلکہ ان کا اعتماد کتاب وسنت کے دلائل پر ہے۔

اور ان قواعد کو جاننے کی اہمیت اس سے آشکارا ہےکہ توحید وشرک ہی ایک مسلم اور مشرک میں فرق کی اساس ہے اور اسی پر  جنتی وجہنمی ہونے کا دارومدار ہے۔لہذا اسے جاننا نماز، روزہ، زکوۃ وحج وغیرہ کی شرائط، فرائض، ارکان وواجبات جاننے سےزیادہ ضروری ہے، کیونکہ اس کے بغیر کوئی بھی عمل خیر عنداللہ غیر مقبول ہے۔

Additional information

Weight 130 g

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “[Urdu Book] Sharh Qawaid al-Arba’ – Shaikh al-Fawzaan”